ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (UK)
embrace
The mother embraces the baby’s little feet.
گلے لگانا
ماں بچے کے چھوٹے پاؤں کو گلے لگاتی ہے۔
cause
Too many people quickly cause chaos.
پیدا کرنا
بہت سے لوگ فورا ہی افراتفری پیدا کر دیتے ہیں۔
work out
It didn’t work out this time.
کام کرنا
اس دفعہ کام نہیں بنا۔
lose weight
He has lost a lot of weight.
وزن کم کرنا
اُس نے بہت وزن کم کیا ہے۔
love
She loves her cat very much.
محبت کرنا
وہ اپنی بلی سے بہت محبت کرتی ہے۔
turn around
You have to turn the car around here.
موڑنا
آپ کو یہاں کار کو موڑنا ہوگا۔
lead
He enjoys leading a team.
لیڈ کرنا
وہ ٹیم کو لیڈ کرنے کا لطف اٹھاتے ہیں۔
become friends
The two have become friends.
دوست بننا
یہ دونوں دوست بن چکے ہیں۔
spend the night
We are spending the night in the car.
رات گزارنا
ہم کار میں رات گزار رہے ہیں۔
count
She counts the coins.
گننا
وہ سکے گن رہی ہے۔
train
The dog is trained by her.
تربیت کرنا
کتا اس کے زیرہ تربیت ہے۔