ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (UK)
know
The kids are very curious and already know a lot.
جاننا
بچے بہت شوقین ہیں اور پہلے ہی بہت کچھ جانتے ہیں۔
hope
Many hope for a better future in Europe.
امید کرنا
بہت سے لوگ یورپ میں بہتر مستقبل کی امید کرتے ہیں۔
lose
Wait, you’ve lost your wallet!
کھو دینا
رکو، آپ نے اپنا پرس کھو دیا ہے!
trade
People trade in used furniture.
تجارت کرنا
لوگ پرانے فرنیچر میں تجارت کرتے ہیں۔
use
Even small children use tablets.
استعمال کرنا
چھوٹے بچے بھی ٹیبلٹ استعمال کرتے ہیں۔
come easy
Surfing comes easily to him.
آسان ہونا
اس کو سرفنگ آسانی سے آتی ہے۔
train
The dog is trained by her.
تربیت کرنا
کتا اس کے زیرہ تربیت ہے۔
complete
Can you complete the puzzle?
مکمل کرنا
کیا تم پہیلی مکمل کر سکتے ہو؟
talk badly
The classmates talk badly about her.
برا بولنا
ہم جماعت والے اس کے بارے میں برا بولتے ہیں۔
fetch
The dog fetches the ball from the water.
لے آنا
کتا پانی سے بال لے آتا ہے.
set back
Soon we’ll have to set the clock back again.
پیچھے کرنا
جلد ہمیں گھڑی کو دوبارہ پیچھے کرنا ہوگا۔