ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – نارویجن نینورسک
beskytte
Mor beskyttar barnet sitt.
حفاظت کرنا
ماں اپنے بچے کی حفاظت کرتی ہے۔
vaske
Mor vasker barnet sitt.
دھونا
ماں اپنے بچے کو دھوتی ہے۔
byrje
Skulen er akkurat i ferd med å byrje for ungane.
شروع ہونا
بچوں کے لئے اسکول ابھی شروع ہو رہا ہے۔
reparere
Han ville reparere kabelen.
مرمت کرنا
اسے کیبل مرمت کرنی تھی۔
bringe opp
Han bringer pakken opp trappene.
اُٹھانا
وہ پیکیج سیڑھیاں اُوپر لے جا رہا ہے۔
foreslå
Kvinna foreslår noko til venninna si.
تجویز دینا
عورت اپنی دوست کو کچھ تجویز دے رہی ہے۔
røyke
Han røyker ei pipe.
پینا
وہ ایک ہکہ پی رہا ہے۔
klippe ut
Formene må klippast ut.
کاٹنا
شکلوں کو کاٹ کر نکالنا ہوگا۔
ringje på
Kven ringde på dørklokka?
بجانا
کس نے دروازہ کی گھنٹی بجائی؟
opne
Barnet opnar gaven sin.
کہولنا
بچہ اپنی تحفہ کہول رہا ہے۔
håpe
Mange håpar på ei betre framtid i Europa.
امید کرنا
بہت سے لوگ یورپ میں بہتر مستقبل کی امید کرتے ہیں۔