ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – عربی
تضرب
تضرب الكرة فوق الشبكة.
tudrab
tudrib alkurat fawq alshabakati.
مارنا
وہ بال کو نیٹ کے اوپر مارتی ہے۔
أراد الهروب
ابننا أراد الهروب من المنزل.
‘arad alhurub
abnana ‘arad alhurub min almanzili.
بھاگ جانا
ہمارا بیٹا گھر سے بھاگ جانا چاہتا ہے۔
تريد نسيان
هي لا تريد نسيان الماضي.
turid nisyan
hi la turid nisyan almadi.
بھول جانا
وہ ماضی کو بھولنا نہیں چاہتی۔
أتصلت
أخذت الهاتف وأتصلت بالرقم.
‘atasilat
‘akhadht alhatif wa‘atasilt bialraqmi.
مل کرنا
اُس نے ٹیلیفون اُٹھایا اور نمبر مل کیا۔
اعتنى بـ
يعتني حارسنا بإزالة الثلج.
aetanaa bi
yaetani harisuna bi‘iizalat althalja.
دیکھ بھال کرنا
ہمارا چوکیدار برف ہٹانے کا دیکھ بھال کرتا ہے۔
تشرب
هي تشرب الشاي.
tashrab
hi tashrab alshaayi.
پینا
وہ چائے پیتی ہے۔
يركب
الأطفال يحبون ركوب الدراجات أو السكوتر.
yarkab
al‘atfal yuhibuwn rukub aldaraajat ‘aw alsukutar.
سوار ہونا
بچے بائیک یا سکوٹر پر سوار ہونے کو پسند کرتے ہیں۔
سجل
يجب أن تسجل كلمة المرور!
sajal
yajib ‘an tusajil kalimat almururi!
لکھنا
آپ کو پاسورڈ لکھنا ہوگا!
فرض ضريبة
تفرض الشركات ضرائب بطرق مختلفة.
fard daribat
tafrid alsharikat darayib bituruq mukhtalifatin.
ٹیکس لگانا
کمپنیوں کو مختلف طریقے سے ٹیکس لگتا ہے۔
تبلغ
تبلغ عن الفضيحة لصديقتها.
tablugh
tablugh ean alfadihat lisadiqitiha.
رپورٹ کرنا
وہ اپنی دوست کو اسکینڈل کی رپورٹ کرتی ہے۔
ألقى
الثور ألقى بالرجل.
‘alqaa
althawr ‘alqaa bialrajulu.
گرانا
سانپ نے آدمی کو گرا دیا۔