ذخیرہ الفاظ
یوکرینیائی – صفتوں کی مشق
خالص
خالص پانی
ایٹمی
ایٹمی دھماکہ
مکمل
مکمل شیشہ کی کھڑکی
عمودی
عمودی چٹان
قیمتی
قیمتی ہیرا
خاموش
خاموش لڑکیاں
دور
دور کا سفر
مثالی
مثالی وزن
ڈھلوان
ڈھلوان پہاڑ
نشہ آلود
نشہ آلود مرد
ترچھا
ترچھا ٹاور