ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – ہؤسا
tafi
Mu son tafiya a cikin Turai.
سفر کرنا
ہم یورپ میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔
kafa
Mu kafa ƙungiyar mai kyau tare.
بنانا
ہم مل کر اچھی ٹیم بناتے ہیں۔
bari shiga
Lalle aka bar malaman su shiga a hanyoyi?
گزرنے دینا
سرحد پر پناہ گزینوں کو گزرنے دینا چاہیے؟
zama lafiya
Yawan zama lafiya yana ƙara lafiya da rayuwa mai tsawo.
ورزش کرنا
ورزش کرنے سے آپ جوان اور صحت مند رہتے ہیں۔
umarci
Ya umarci karensa.
حکم دینا
وہ اپنے کتے کو حکم دیتا ہے۔
haɗa
Koyon yaren ya haɗa dalibai daga duk fadin duniya.
جمع کرنا
زبان کا کورس دنیا بھر کے طلباء کو جمع کرتا ہے۔
aiki
Okada ya kasa; ba ya aiki yanzu ba.
کام کرنا
موٹر سائیکل خراب ہے، یہ اب کام نہیں کر رہی۔
shirya
An shirya abinci mai dadi!
تیار کرنا
ایک مزیدار ناشتہ تیار ہو گیا ہے!
taba
Ma‘aikatan gona ya taba ganyensa.
چھونا
کسان اپنے پودوں کو چھوتا ہے۔
shiga
Ku shiga!
داخل ہونا
اندر آؤ!
haifar
Mutane da yawa suke haifawa haraji.
پیدا کرنا
بہت سے لوگ فورا ہی افراتفری پیدا کر دیتے ہیں۔